پاکستانی سفر

پاک چین خلائی تحقیق میں تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اعلان، پاکستانی خلا باز شنژو 24 مشن کا حصہ بنے گا

چین نے پاکستان کے ساتھ خلائی تحقیق سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اعلان…