چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کا این ایل سی کے کاشغر دفتر اور گودام کا دورہ، پاک چین تجارت میں این ایل سی کے کردار کو سراہا

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کا این ایل سی کے کاشغر دفتر اور گودام کا دورہ، پاک چین تجارت میں این ایل سی کے کردار کو سراہا

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے شہر کاشغر میں نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کے دفتر اور گودام کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران این ایل سی کے عملے نے سفیر کو ادارے کی سرگرمیوں اور آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی۔

اس موقع پر سفیر خلیل ہاشمی نے پاک چین تجارت اور دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کے فروغ میں این ایل سی کے نمایاں کردار کو سراہتے ہوئے اس کی خدمات کی تعریف کی۔

 یہ بھی پڑھیں :عالمی منڈی میں خام تیل 4 ماہ کی کم ترین سطح پر، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

Related Articles