بلاول کی سرخی پائوڈرلگا کر زنانہ انداز اپنانے کی تصاویر ایک بار پھر وائرل

بلاول کی سرخی پائوڈرلگا کر زنانہ انداز اپنانے کی تصاویر ایک بار پھر وائرل

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پرانی تصاویر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں ہیں، جس کے بعد صارفین کی جانب سے ویڈیو پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تصاویر میں بلاول بھٹو زرداری ایک تقریب کے دوران نظر آتے ہیں  ویڈیو میں ان کے چہرے پر میک اپ دکھائی دیتا ہے، جسے صارفین نے اپنی اپنی انداز میں موضوعِ بحث بنایا ہے۔

 تصاویر نئی نہیں بلکہ پرانی معلوم ہوتی ہے، تاہم سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کیے جانے کے بعد اس نے ایک مرتبہ پھر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے کیونکہ بلاول پارٹی چیئرمین ہیں اور ایک پارٹی چیئرمین کا زنانہ اندازاپنانا بہت سے سوالات کو جنم دیتااورشیخ رشید کابلاول سے متعلق کہا گیا ایک مخصوص جملہ بھی ذہن میں آتا ہے ۔

 تصاویر کے دوبارہ وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آرہے ہیں بعض صارفین نے اسے محض ایک تصویر قرار دیا جبکہ بعض نے بلاول کے انداز اور شخصیت سے متعلق تبصرے کیے۔

بلاول بھٹو زرداری ملک کی ایک نمایاں سیاسی شخصیت ہیں، اس لیے ان سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی ہیں، پرانی تصاویر بھی نئے دعووں یا تبصروں کے ساتھ دوبارہ سامنے آتی رہتی ہیں۔

اس تصاویر کے دوبارہ وائرل ہونے سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر پرانے مواد کو نئے تناظر میں پیش کیے جانے سے کسی واقعے یا شخصیت کے بارے میں نئی بحث شروع ہوسکتی ہے۔

editor

Related Articles