لانگ مارچ کی آڑ میں سہیل آفریدی، جنید اکبر، مینا خان، شفیع جان کے مکروہ عزائم بے نقاب

لانگ مارچ کی آڑ میں سہیل آفریدی، جنید اکبر، مینا خان، شفیع جان کے مکروہ عزائم بے نقاب

27 ستمبر کے لانگ مارچ کو ہر صورت خونی بنانے کی سہیل آفریدی، جنید اکبر گینگ کے پیچھے چھپے اصل محرکات عوام کے سامنے لانا ضروری ہے کیونکہ اب 9 مئی اور 26 نومبر کے خونی واقعات کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں 

باخبر اور مستند ذرائع بتا رہے ہیں کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی آڑ میں سہیل آفریدی، جنید اکبر، مینا خان، شفیع جان اور انکا گینگ لوگوں کے ہجوم کو استعمال کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں

یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی لانگ مارچ کا امکان، اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک میں سیکیورٹی سخت

27 ستمبر کے مارچ کے پیچھے اربوں روپے کا غیر قانونی بزنس چھپا ہوا ہے، اِسی مارچ کی آڑ میں نان کسٹم گاڑیاں، منشیات، اسلحہ، مطلوب غیر قانونی افغان افراد اور ممنوعہ اشیاء کی سمگلنگ کیے جانے کی پکی اور مصدقہ اِطّلاعات ہیں

سہیل آفریدی، جیند اکبر وغیرہ جیسے مفاد پرست لوگ  اس انتشاری مارچ کی آڑ میں چھپ کر ایک طرف اپنے ان مذموم عزائم کو پورا کرنے کے منصوبے بنا کر پوری تیاری کر چکے ہیں کیونکہ انکو پتہ ہے کے اس طرح کا کوئی بھی کام اب یہ عام حالات میں نہیں کر سکتے جبکہ دوسری طرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے ۔لئے اس سرکس کو بھی استعمال کیا جائے گا

editor

Related Articles