خطرے کی گھنٹی بج گئی، گورنر ہاؤس پشاور کا تمام اسٹاف ہنگامی بنیادوں پر طلب

خطرے کی گھنٹی بج گئی، گورنر ہاؤس پشاور کا تمام اسٹاف ہنگامی بنیادوں پر طلب

گورنر ہاؤس پشاور میں ہنگامی نوعیت کی صورتحال کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد تمام متعلقہ عملے کو فوری طور پر طلب کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے،  یہ دعوی چوٹی کے تحقیقاتی صحافی  محمد فہیم نے کیا ہے انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں کو ہنگامی بنیادوں پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 تحقیقاتی صحافی کے مطابق  صورتحال کے پیش نظر انتظامی امور کا جائزہ لینے اور ضروری اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو متحرک کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے لئے تیاری مکمل

دوسری جانب معاملے کی حساسیت کے باعث گورنر ہاؤس میں آمدورفت اور انتظامی سرگرمیوں پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔  صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ پیش رفت کی صورت میں مزید اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔

 محمد فہیم کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس پشاور میں ہنگامی نوعیت کی صورتحال کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد تمام متعلقہ عملے کو فوری طور پر طلب کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں کو ہنگامی بنیادوں پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

editor

Related Articles