پی ٹی آئی کی جلسے کیلئے حکمت عملی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد ترنول کے مقام پر جلسے کیلئے حکمت عملی طے کر لی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 38 رکنی قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے قانونی ٹیم گرفتاریوں کی صورت میں فوری طور پر قانونی چارہ جوئی کرے گی،قانونی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

Related Articles