امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ عدالت پیش : الزامات سے صاف انکار کر دیا

امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ عدالت پیش : الزامات سے صاف انکار کر دیا

امریکی عہدیدار کے قتل کی سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے اپنے اُوپر لگائے گئے الزامات سے صاف انکار کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کو گزشتہ روز نیویارک کی عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا جہاں انہوں نے جج کے سامنے امریکی عہدیدار کے قتل کی سازش کے الزامات سے صاف انکار کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور انڈونیشیا کی مسلح افواج کے مابین مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف مرچنٹ پر امریکی عہد ے دار کے قتل کی سازش اور امریکا میں دہشت گردی کی کوشش کے الزامات لگائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدرمحفوظ رہے

نیو یارک کی عدالت نے مزید تحقیقات تک آصف مرچنٹ کو زیر حراست رکھنے کا حکم دیا ہے۔ آصف مرچنٹ کو 15 جولائی کو ریاست ٹیکساس سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *