قیدی نمبر 804 کی کیپ پہنے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار

قیدی نمبر 804 کی کیپ پہنے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار

شہر قائد میں قیدی نمبر 804 کی کیپ پہنے لوٹ مار کرنے والے ایک ملزم کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم روڈ پر واقع ایک نجی ہسپتال کے سامنے ملزم نقلی پستول اور قیدی کی ٹوپی پہن کر لوٹ مار کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں: شکیب الحسن پر 50 لاکھ ٹکے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا

شہریوں نے مبینہ ڈاکوؤں کی درگت بنانے کے بعد انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے نقلی پستول برآمد ہوا ہے۔

مبینہ ڈاکوؤں کو جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور مزید ان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

editor

Related Articles