سندھ ہائی کورٹ کے 2رکنی بنچز نے نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کے لیے وکلاء نے عدالت سے اجازت مانگی تھی۔ نئی درخواستوں میں سول اور کریمنل کیسز شامل ہیں، جسٹس صلاح الدین پنہورکے مطابق آج آئینی بنچز بن رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:شدید دھند؛ موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا
کونسا کیس کس بنچ میں جائے گا پھر فیصلہ ہوگا، روسٹر برانچ طے کرے گا کونسا کیس کیس بنچ میں جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، جلسہ کرنے کی درخواست مسترد

