Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیشرفت ، جے آئی ٹی تشکیل
Home
-
آزاد سیاست
-
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیشرفت ، جے آئی ٹی تشکیل
آزاد سیاست
December 2, 2024
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر اسلام آباد میں درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔
زرائع کے مطابق 8 مقدمات میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ، جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے اور پولیس کے نمائندے شامل ہیں۔
زرائع کے مطابق تھانہ کھنہ، ترنول، سنگجانی، گولڑہ اور کوہسار کے مقدمات ، سیکرٹریٹ اور کراچی کمپنی میں درج مقدمے میں بھی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں :چار پانچ لوگ اربوں بنا کر نکل جاتے ہیں ، مارکیٹ ایک دم نیچے گر جاتی ہے: عمر ایوب خان
زرائع کے مطابق جے آئی ٹی تمام مقدمات میں گواہان کے بیانات قلم بند کرے گی۔
جے آئی ٹی نامزد ملزمان کے بیانات بھی قلم بند کرے گی، جے آئی ٹی کی سربراہی اسلام آباد پولیس کا نمائندہ کرے گا، کیسز کے تفتیشی افسران بھی جے آئی ٹی کی سربراہی کرے گا۔
پچھلی خبر پڑھیں
تحریک انصاف کی رضا مندی کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں ، قمرزمان کائرہ
اگلی خبر پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی جلد ممکن نہیں، سینیٹر فیصل واؤڈا کا دعوٰی
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
مسافر ہوشیار، پاکستان قومی ایئر لائن نے بڑی…
June 16, 2026
آزاد سیاست
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،…
June 16, 2026
آزاد سیاست
کالعدم ایکشن کمیٹی کے 400 سے زائد شرپسند…
June 15, 2026