Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
عمران خان نے جوڈیشل کمیشن سے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ہٹا دیا
Home
-
آزاد سیاست
-
عمران خان نے جوڈیشل کمیشن سے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ہٹا دیا
آزاد سیاست
December 2, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے بدل دیے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سینیٹ سے شبلی فرازکی جگہ علی ظفر مستقل طورپرجوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیشرفت ، جے آئی ٹی تشکیل
عمرایوب کی جگہ بیرسٹرگوہریا لطیف کھوسہ میں سے کوئی ایک پارٹی نمائندگی کرے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ عمرایوب اور شبلی فراز پر بہت سے مقدمات ہیں اس لیے انہیں تبدیل کیا گیا۔
مقدمات میں ضمانت کے بعد عمرایوب ہی جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے ہوں گے۔
پچھلی خبر پڑھیں
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ
اگلی خبر پڑھیں
حکومت سیاسی ڈائیلاگ کیلئے سنجیدہ ہے تو سیاسی استحکام یقینی بنائے، رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد سیاست
پاک فوج کی عوامی خدمت جاری، راولاکوٹ میں…
August 22, 2026
آزاد سیاست
عمران خان کو ہسپتال نہ منتقل کرنے پر…
August 22, 2026
آزاد سیاست
وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی کو…
August 21, 2026