فاسٹ بائولر محمد شامی کا کہنا تھا کہ اگر فائنل دلچسپ بنانا ہے تو مقابلہ پاکستان کے ساتھ ہونا چاہیے، انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ فائنل نیوزی لینڈ کی ٹیم کھیلے گی۔
دوسری جانب رویندرا جدیجا نے کہا کہ کوئی بھی ٹیم فائنل میں آ جائے بس بھارتی ٹیم بھی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے۔