ڈی پی او بہاولپور اسد سرفراز نے بچے کے والد کی درخواست پر واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق زیادتی کرنیوالا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔