بچے سے زیادتی

تھانہ خیرپور ٹامیوالی کی حدود میں 7 سالہ بچے سے زیادتی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

تھانہ خیرپور ٹامیوالی کی حدود میں سات سالہ بچے سے دو ملزمان کی زیادتی، ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔…