نائب وزیراعظم اور سعودی وزیرخارجہ میں رابطہ، تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف

نائب وزیراعظم اور سعودی وزیرخارجہ میں رابطہ، تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کے تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف کی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو بھارتی حملوں اور پاکستانی جوابی کارروائی سے آگاہ کیا۔

سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کےتحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف کی، دونوں رہنماؤں کا قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

editor

Related Articles