مودی سرکار کے ماتھے پر ناکامی کا ایک اور داغ لگ گیا، من گھڑت جنگی کارنا مےعالمی سطح پر مسترد

مودی سرکار کے ماتھے پر ناکامی کا ایک اور داغ لگ گیا، من گھڑت جنگی کارنا مےعالمی سطح پر مسترد

مودی حکومت کے ماتھے پر ناکامی کا ایک اور داغ لگ گیا،عالمی سطح پر اس کے من گھڑت جنگی کارناموں کو مسترد کر دیا گیا ہے۔
مودی حکومت کے خود ساختہ جنگی کارناموں کو عالمی ماہرین نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں معروف امریکی سکیورٹی ماہر پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا ہے،مودی حکومت کی جھوٹی کامیابیوں کو عالمی میڈیا میں بے نقاب کیا گیا ہےاور ہندوستانی دعووں کو من گھڑت ثابت کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں :اپنی ناکامیاں چھپانے کےلئے مودی بھارتی عوام کو من گھٹرت کہانیاں سنانے لگا

پاکستان ایئر فورس کو 20 فیصد نقصان پہنچانے کا ہندوستان کا دعویٰ بھی جھوٹ کا شاہکار ثابت ہوا ہے،پروفیسر کرسٹین فیئر کے مطابق اس بات کے واضح شواہد موجود ہیں کہ بھارت نے پاکستان سے لڑائی میں 5 لڑاکا طیارے کھو د ئیے۔
اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ پاک فضائیہ کو کوئی بڑا نقصان اٹھانا پڑا،ان کا کہنا تھا کہ میں ہندوستانی میڈیا کے 20 فیصد نقصانات کے دعوے سے حیران ہوں۔
اسی طرح ہندوستانی سیٹلائٹ تصاویر بھی مودی حکومت کا ایک اور دھوکہ ثابت ہوئیں جسے بین الاقوامی ماہرین نے مسترد کر دیا ہے اورہندوستانی پروپیگنڈے کو بری طرح بے نقاب کیا گیا ہے کیونکہ پاکستان کے ہوائی اڈے مکمل طور پر فعال او ظ ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *