توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق یہ سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونا طے تھی، تاہم عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا کہ کیس کی نئی تاریخ کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی توشہ خانہ ٹو کیس کی پچھلی سماعت اڈیالہ جیل کے بجائے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں منعقد ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور نورین نیازی گرفتار

Related Articles