پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے77 پیسے مقرر کردیا گیا۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔