Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
شکارپور میں جعفر ایکسپریس کے ریلوے ٹریک پر دھماکہ
Home
-
آزاد سیاست
-
شکارپور میں جعفر ایکسپریس کے ریلوے ٹریک پر دھماکہ
آزاد سیاست
October 7, 2025
By
Asma
-
12 months ago
Less than a minute
شکارپور میں سلطان کوٹ کے قریب سومرواہ پر ریلوےٹریک پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں زخمی ہونیوالوں کی تعداد 7 ہو گئی۔
دھماکے سے پشاور سے کوئٹہ جانےوالی جعفرایکسپریس کی 4 بوگیاں ٹریک سےاترگئیں، دھماکے میں زخمی افرادکو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور ٹرینوں کی آمد ورفت عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : رواں سال کا پہلا سپر مون آج ، کیا پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟
پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، تاکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جاسکے ۔
پچھلی خبر پڑھیں
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اگلی خبر پڑھیں
رواں سال کا پہلا سپر مون آج ، کیا پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما نثار کھوڑو نے…
September 25, 2026
آزاد سیاست
مونا عالم نے مہر بخاری کے بیان کی…
September 25, 2026
آزاد سیاست
چند منٹوں میں افواج پاکستان نے افغان طالبان…
September 25, 2026