اپنی گاڑی کا وقفے وقفے سے خیال رکھنا ایک ذمہ دار ڈرائیور کی پہچان ہے، لیکن بڑھتے ہوئے اخراجات کے دور میں یہ کام اکثر نظر انداز ہو جاتا ہے لیکن اب ایسا نہیں کیونکہ کیپیٹل سوزوکی موٹرز کی جانب سے بڑی آفر ہے۔
اگر آپ اپنی سوزوکی گاڑی کو بہترین دیکھ بھال دینا چاہتے ہیں لیکن مہنگی سروس آپ کے بجٹ سے باہر ہے، تو خوش ہو جائیں سوزوکی کیپیٹل موٹرز نے اپنے معزز صارفین کے لیے پیش کی ہے ایک زبردست آفر جو کہ ہے کہ گاڑی کی دیکھ بھال پر 50فی صد رعایت!
سوزوکی کی مختلف دورانیے کی دیکھ بھال (maintenance) پر Flat 50% رعایت!
یہ خصوصی آفر سوزوکی گاڑیوں کی مکمل اور ماہرانہ دیکھ بھال پر لاگو ہے، جس میں بریک سروس، انجن ٹیون اپ، کمپیوٹرائزڈ اسکیننگ، اور بیٹری و کولنٹ کی جانچ شامل ہیں۔ یہ تمام سروسز جدید آلات اور ماہر مکینکس کی نگرانی میں فراہم کی جاتی ہیں تاکہ آپ کی گاڑی بہترین کارکردگی کے ساتھ سڑک پر رواں دواں رہے۔
یہ تمام سروسز ماہر اور تربیت یافتہ مکینکس کی زیر نگرانی کی جاتی ہیں، اور وہ بھی ایک ہی چھت کے نیچے۔
آفر کب تک ہے؟
یہ زبردست رعایت 31 اکتوبر تک دستیاب ہے، اس لیے اگر آپ کی گاڑی سروس کی متقاضی ہے تو دیر نہ کریں، اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی سوزوکی کو وہ خدمت دیں جس کی وہ مستحق ہے ، یہ صرف ایک سروس نہیں، بلکہ آپ کی گاڑی کے لیے ایک نیا اعتماد ہے۔
کیوں منتخب کریں Suzuki Capital Motors؟
اپنے صارفین کو وہ معیار فراہم کرتا ہے جس کے وہ حقدار ہیں، یہاں کی ورکشاپ جدید سہولیات سے آراستہ ہے جہاں ہر کام نئے اور معیاری آلات کی مدد سے انجام دیا جاتا ہے۔ گاڑی کی سروسنگ یا مرمت کے دوران ہمیشہ اصل پارٹس کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ آپ کی سوزوکی اپنی اصلی حالت میں برقرار رہے۔