انسدادِ پولیو

ماضی کے غیر موثر اقدامات نے صوبے کو پولیو کی آگ میں جھونکا، پولیو کیسز میں اضافہ تشویشناک، اداروں کی مؤثر نگرانی ضروری ہے فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع خیبر سے پولیو کا چھٹا کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار…