عمان کے دارالحکومت مسقط کے ساحلِ قنتب پر ایک غیر معمولی منظر نے سیاحوں اور سمندری حیات سے دلچسپی رکھنے والوں کی توجہ حاصل کر لی، جہاں گلابی رنگ کی ڈولفن سمندر کی سطح پر نمودار ہوئی۔
عام طور پر گلابی ڈولفن کا تعلق جنوبی امریکا کے دریائے ایمیزون سے جوڑا جاتا ہے، تاہم سمندر کے کھلے ساحلی پانیوں میں گلابی یا ہلکے گلابی رنگ کی ڈولفن دکھائی دینا ایک غیر معمولی واقعہ سمجھا جاتا ہے۔
Pink dolphins are among the rarest dolphins in the world https://t.co/pmSyz8DAMk
— harun turak 🐦 (@mrharunturak) November 1, 2026


