ارکان اسمبلی کے بلیو پاسپورٹ، گرفتاری سے تحفظ اور 9 مئی مقدمات سے بچاو سمیت پی ٹی آئی دور کے 74 قوانین کے خاتمہ کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کرلیا گیا، جائزہ شروع
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں صوبائی اسمبلی سے منظور ہونے والے 74 قوانین کا ازسرِنو…
