عیدالاضحیٰ پر چھٹیاں

عید کی چھٹیوں کا ایک اور نوٹفکیشن آگیا، کل چھٹیاں کتنی ہو گئیں؟

خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں 4 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے…