13سالہ اندھیر نگری اور لوٹ مار کا حساب شروع، ثمر ہارون بلور کا محکمہ ریلیف میں پی ٹی آئی دور کی تمام بھرتیوں اور فنڈز کا مکمل ریکارڈ طلب کرنے کا ہنگامی حکم
گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ریلیف بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور نے محکمہ ریلیف میں…
