ڈاکٹر حسنات خان

لیڈی ڈیانا کے دوست برطانیہ سے پاکستان منتقل، بڑے ہسپتال کے سربراہ مقرر

برطانیہ میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر حسنات خان پاکستان منتقل ہوگئے ہیں…