گاڑیاں ٹکرا گئیں

فجیرہ میں موت کا ہولناک کھیل، 23 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 14 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے نے تباہی مچا دی، 23 گاڑیوں کے درمیان ہولناک تصادم…