مساجد امن اور بھائی چارے کے مراکز ہیں، انہیں پناہ گاہ بنانے والوں کا صفایا ہوگا، گورنرفیصل کریم کنڈی کا خطے سے دہشت گردی کی جڑیں اکھاڑنے کا عذم
شمالی وزیرستان میں مساجد کو دہشتگردی کے لیے استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد…
