اربوں روپے کی کرپشن

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،47ارب کی ریکوری شروع،بڑے سرکاری افسردھرے گئے

ایف آئی اے کراچی  نے قومی خزانے کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی مالی ریکوری کا اعلان کر دیا…