پاک افغان سرحد ، انگور اڈہ سیکٹر میں افغان طالبان کی شہری آبادی پر فائرنگ،پاکستانی فورسز کا بھاری ہتھیاروں سے بھرپور جواب، متعدد چیک پوسٹیں تباہ، طالبان ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے
پاک افغان سرحد پر لوئر جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے شہری آباد ی…
