بیرون ِ ملک جعلی ملازمتیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نےشہریوں کو بیرون ملک جعلی ملازمتوں کی آفرز سے خبردار کر دیا

یواےای میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک سخت ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے…