خیرپور میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

توانائی کے بحران پر قابو پانے کا تاریخی سنگ میل، خیرپور میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت، معاشی استحکام کا نیا باب کھل گیا

پاکستان میں توانائی کے شعبے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سندھ کے ضلع خیرپور میں تیل اور گیس کے نئے…