کیئر اسٹامر کا استعفی

برطانوی سیاست میں بڑی ہلچل ، وزیراعظم کے استعفے کیلئے دباؤ شدت اختیار کر گیا،نائب وزیر اعظم بھی خلاف ہوگے

 بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کی بدترین شکست کے بعد وزیراعظم پر استعفے کیلئے دباؤ تیزی سے بڑھنے لگا…