ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایکس پر اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر نے لکھا کہ ’’ شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل‘‘
انہوں نے مزید لکھا کہ آج کا دن پوری دنیا کے لئے ایک شاندار دن ہے۔