جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر انجم زمان میر اور بابر ترک کو مظفرآباد سے گرفتار کر لیا گیا اور پولیس ذرائع کے مطابق ان سے اسلحہ برآمد ہوا جس کا ان کے پاس لائسنس نہیں تھا۔
انجم زمان میرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد سے انتہائی متحرک رہنما ہیں اور وفاقی حکومت کیساتھ ہونیوالے مذاکرات میں بھی شریک تھے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مظفرآباد سے دونوں رہنمائوں کو حراست میں لیا گیا ہے لیکن باقی تفصیلات کا علم فی الحال نہیں ہوسکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی, چوٹی کے بھارتی صحافی پاکستان کے خلاف بھونکنا شروع

