امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا، ہواز میں دھماکے

امریکی فوج نے ایران پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا، ہواز میں دھماکے

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے آج مشرقی امریکی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ایران کے خلاف حملوں کی ایک نئی لہر شروع کر دی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی شہر ہواز میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔

سینٹکام کے مطابق کارروائیاں مسلسل چھٹی رات بھی جاری ہیں اور ان کا مقصد ایران کی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنا ہے۔

امریکی فوج ایرانی عسکری تنصیبات اور فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے تاکہ ایران کی دفاعی اور جنگی استعداد کو نقصان پہنچایا جا سکے۔

editor

Related Articles