یوم آزادی پر بڑی موبائل کمپنی نے بڑی آفر لگادی

یوم آزادی پر بڑی موبائل کمپنی نے بڑی آفر لگادی

یوم آزادی کے موقع پر معروف ٹیکنالوجی برانڈ TECNO نے صارفین کے لیے خصوصی محدود مدت کی پروموشن کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت CAMON 50 سیریز کا اسمارٹ فون خریدنے والے صارفین کو 10 ہزار روپے مالیت کی TECNO Watch 3 Active بالکل مفت دی جائے گی۔

آفر کب تک ہے؟

کمپنی کے مطابق یہ خصوصی پیشکش 20 اگست تک جاری رہے گی، اس دوران CAMON 50 سیریز کا اہل اسمارٹ فون خریدنے والے صارفین مفت سمارٹ واچ حاصل کرسکیں گے۔

الیکٹرک بائیک جیتنے کا موقع

TECNO نے آن لائن خریداروں کے لیے ایک اضافی انعام بھی رکھا ہے، جو صارفین 8 سے 20 اگست کے دوران TECNO کی آفیشل ویب سائٹ سے CAMON 50 سیریز کا اہل آرڈر دیں گے، انہیں لکی ڈرا کے ذریعے 151,000 روپے مالیت کی Revoo Y06 الیکٹرک بائیک جیتنے کا موقع ملے گا۔

CAMON 50 سیریز کی خاص بات

پروموشن کا مرکز TECNO کی CAMON 50 سیریز ہے، جس کی قیمت 94,999 روپے سے شروع ہوتی ہے،کمپنی کے مطابق اس سیریز میں 50MP Sony LYTIA 700C Ultra Night کیمرہ دیا گیا ہے، جس کا مقصد کم روشنی میں بھی بہتر تصاویر لینے کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔

یوم آزادی کی تقریبات، خاندانی اجتماعات اور دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات کو کیمرے میں محفوظ کرنے کے لیے CAMON 50 سیریز میں فوٹوگرافی کی صلاحیتوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔

صارفین کے لیے دوہرا فائدہ

اس پروموشن کے تحت صارفین کو اسمارٹ فون خریدنے پر 10 ہزار روپے مالیت کی سمارٹ واچ مفت ملے گی، جبکہ آن لائن خریداری کرنے والے اہل صارفین کو الیکٹرک بائیک جیتنے کے لکی ڈرا میں شامل ہونے کا موقع بھی حاصل ہوگا۔

کمپنی کے مطابق یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے اور 20 اگست کے بعد دستیاب نہیں ہوگی،صارفین آفر اور اہلیت سے متعلق مزید تفصیلات TECNO کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

editor

Related Articles