پنجاب یونیورسٹی:ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکتی طالبہ کی لاش برآمد

پنجاب یونیورسٹی:ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکتی طالبہ کی لاش برآمد

پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کے پنکھے سے لٹکی لاش ملنے کا معاملے پر پولیس اور ریسکیو اہلکار پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے پہنچ شواہد اکٹھے کرنا شروع کرد ئیے۔ لڑکی کمرہ نمبر 74 میں مقیم تھی، ہوسٹل ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی نے دوست کے کمرے نمبر 91 میں جاکر اندر سے بند کردیا تھا ۔

ہاسٹل وارڈن کے کمرہ توڑنے کے بعد لڑکی کے لاش لٹکی ہوئی ملی ۔ پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 91 سے ملی۔

لڑکی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی، لڑکی (آئی ای آر )ڈیپارٹمنٹ کی طالب علم تھی، لڑکی کی شناخت  ام حبیبہ کے نام سے ہوئی ہے، ام حبیبہ کا تعلق سیالکوٹ سے تھا ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *