اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سابق وزیر تعلیم عاطف خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بارہ نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عاطف خان پر مالم جبہ پروجیکٹ میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کو اینٹی کرپشن نوٹس کی کاپی فراہم کی۔ نوٹس میں فضل ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے انکوائری، پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کی خریداری اور حدبندی کی تحقیقات کا ذکر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی دوحصوں میں تقسیم، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ عاطف خان کے گلے پڑ گیا

