Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ : فیصلہ کن مرحلے میں پاکستانی کیوئسٹس کا جادو چل گیا
Home
-
کھیل
-
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ : فیصلہ کن مرحلے میں پاکستانی کیوئسٹس کا جادو چل گیا
کھیل
November 3, 2024
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فیصلہ کن مرحلے میں پاکستان کے چاروں کیوئسٹس نے اپنے گروپس کے پہلے، پہلے میچز جیت لیے ہیں۔
محمد آصف نے بھارت کے کمل چاولہ کے خلاف سنچری بریک کھیلتے ہوئے چار ایک سے کامیابی حاصل کی جبکہ نسیم اختر نے قطر کے العبیدی کو 0-4 سے شکست دی۔
یہ بھی پڑھیں : سینئر بیورو کریٹ کو پی سی بی میں چیف آپریٹنگ آفیسر لگانے کا فیصلہ
اسجد اقبال نے بھی پہلا میچ بآسانی جیت لیا، انہوں نے آئل آف مین کے ڈیرل ہل کو 1-4 سے شکست دی جبکہ اویس منیر نے تھائی لینڈ کے کرتسانوت لرتستاتھوم کو 2-4 سے ہرایا۔
یاد رہے آصف، نسیم اور اسجد آج ایک اور میچ کھیلیں گے۔
پچھلی خبر پڑھیں
علی امین گنڈا پور اپنے عہدے کا خیال رکھیں ، حدود کراس نہ کریں : شازیہ مری
اگلی خبر پڑھیں
آئینی ترمیم معاملہ،مولانا فضل الرحمٰن کو راضی کرنے کی کوشش کرینگے:بلاول بھٹو
Asma
editor
Related Articles
کھیل
رونالڈو کے ٹیم چھوڑتے ہی پرتگال فٹبال ٹیم…
October 5, 2026
کھیل
رونالڈو پرتگال واپس آئیں گے یا نہیں؟ کوچ…
October 5, 2026
کھیل
ٹیم کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ، ہوم کرکٹ…
October 5, 2026