مدارس رجسٹریشن پر مولانا فضل الرحمٰن کے ہاتھ کچھ نہیں آیا:خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مدارس رجسٹریشن معاملے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف مولانا فضل الر حمٰن کے ہاتھ کچھ نہیں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل میں میزبان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق معاملہ ابھی تک وزارت تعلیم کے تحت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی فوری رہائی پر عملدرآمد ممکن نہیں : اعجاز الحق

ان کا مزید کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن اب تک وزارت صنعت کو منتقل نہیں ہوئی ہے۔

editor

Related Articles