سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

سیمنٹ کے بعد کھاد سیکٹر کو بھی دھچکا

دس گرام سونا 600 روپے سستا ہوا اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالرسستا ہونے سے  2632 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

editor

Related Articles