Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 7.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Home
-
آزاد کاروبار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 7.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کاروبار
January 16, 2025
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 7.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کا اضافہ ہو گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11.69 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.72 ارب ڈالرکی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.2 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں، یہ ذخائر 4.72 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 7.3 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 16.45 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
دھوکہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ نہیں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، جے یو آئی
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان کیلئے متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کی مدت میں توسیع کر دی
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
ایزی پیسہ صارفین کے لئے اہم خبر
August 24, 2026
آزاد کاروبار
ای سی سی اجلاس ،گندم، پیٹرولیم، روزویلٹ ہوٹل،…
August 24, 2026
آزاد کاروبار
تین دن میں سونا ہزاروں روپے مہنگا کیوں…
August 24, 2026