Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
Home
-
کھیل
-
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
کھیل
January 18, 2025
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن کو سر کیا۔ وہ سات براعظم کی بلند چوٹیوں کے سفر پر ہیں اور انہوں نے چھٹی چوٹی سر کی ہے۔
بھارت نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
دنیا کی سرد ترین چوٹی تصور کی جانے والی ماؤنٹ ونسن 4 ہزار 892 میٹر بلند ہے، پاکستانی کوہ پیما کے سیون سمٹ کے سفر کی آخری چوٹی پنچاک جایا باقی ہے۔
اسد علی کا کہنا تھا کہ میری کامیابی ان لوگوں کے نام ہے جو محنت اور عزم پر یقین رکھتے ہیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
پی آئی اے نے گزشتہ 6 ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال کر دیے
اگلی خبر پڑھیں
ایپل نے صارفین کے لیے دلچسپ اپ ڈیٹس جاری کردیں
lal.khan
editor
Related Articles
کھیل
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،انگلینڈ جنوبی افریقہ…
July 3, 2026
کھیل
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، ابرار احمد نے بھارتی…
July 2, 2026
کھیل
فیفا ورلڈ کپ : انگلینڈ، فرانس اور میزبان…
July 2, 2026