نیب کا بحریہ ٹاؤن کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈیپازٹس کو منجمند کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈپازٹس کو منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،نیب سندھ نے ڈی جی نیب کراچی جاوید اکبر ریاض کے دستخط سے 655 ٹی ڈی آرز کو منجمد کرنے کے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے۔

مزید پڑھیں: حکومت سندھ نے بے روزگار نوجوانوں کی بڑی مشکل آسان کردی

نیب سندھ کےمطابق مختلف بینکوں میں موجود ٹی ڈی آرز بحریہ ٹاون سمیت ایک فرد کے نام پر ہیں، منجمد کردہ ٹی ڈی آرزکی مجموعی مالیت مبینہ طورپراربوں میں ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *