اسلام آباد

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نظام زندگی متاثر

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کئی نشیبی علاقے…

ملک میں چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بری خبر، ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلوتک…

پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو دونوں…

مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل، پی ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کردیا

پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے دوسرے اسپیل کے تحت پنجاب سمیت…

اسلام آباد : عدالت کا عمران ریاض، معید پیرزادہ سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

  اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پرصحافی عمران ریاض ، معید پیرزادہ سمیت 27…

بھارتی دشمنی کی انتہا، جیوتی ملہوترا جاسوسی کیس کو پاکستان مخالف بیانیے میں فٹ کرنے کی کوشش، مقدمے نے نیا موڑ لےلیا

پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزامات میں گرفتار بھارتی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کے متنازع کیس میں اب ایک نیا موڑ…

مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ مون سون سسٹم 10 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش برساتا رہے گا۔…

بھارت کے 6 طیارے گرائے،جنگ میں وہ سبق سکھایاجو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے ساتھ جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں پر اللہ…

محرم الحرام مجالس کا آغاز، سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت، 23 اضلاع میں موبائل وانٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں محرم الحرام انتہائی عقیدت، احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ…

وزیراعظم کا بجلی بل سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، میٹر ریڈنگ ایپ متعارف

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بل میں شامل پی ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے…