عید پر چھٹیوںکا نوٹفکیشن

حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا،لمبی چھٹیوں کی موجیں

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا…