آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی ، دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ

سونا خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر ، سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی…