امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ…

امن منصوبہ خطرے میں، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں ترکیہ اور قطر کے کردار کو مسترد کر دیا

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو نے جنگ بندی کے بعد غزہ میں ترکیہ اور قطر کے کسی بھی کردار…

غزہ جنگ بندی مقاصد حاصل نہ ہوئے تو اسرائیل پر پابندی لگا سکتے ہیں،یورپی یونین

یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگرچہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذ ہو چکا لیکن…

امریکا کے 2700 شہروں میں شدید مظاہرے پھوٹ پڑے، لاکھوں لوگ سڑکوں پر، ٹرمپ انتظامیہ مشکل میں پڑگئی

واشنگٹن ڈی سی، نیویارک، لاس اینجلس، ورجینیا، شکاگو سمیت امریکا کے 2700 سے زیادہ شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

امریکا دنیا کا سب سے زیادہ مقروض ملک، بھارت ساتویں، پاکستان 33 ویں نمبر پر

امریکی تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو کی تازہ رپورٹ کے مطابق 3 ٹریلین ڈالرقومی قرض کے ساتھ بھارت دنیا کا…

ٹرمپ کی زیلنسکی سے اہم ملاقات،’اب خون خرابہ ختم کرنے کا وقت ہے‘ ، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے…

پاکستان نے یقین دلایا ہے امریکا کیساتھ اسکے تعلقات سے چینی مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا، چین

چین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات…

اسرائیلی جیلوں سے 1968 فلسطینی قیدی رہا، خطے میں خوشی کی لہر، جذباتی مناظر، تل ابیب میں سخت غصہ اور احتجاج

طویل انتظار کے بعد اسرائیلی جیلوں سے 1968 فلسطینی قیدی رہا کر دیے گئے ہیں، جن میں سے 250 قیدی…

امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہی کانفرنس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ امن معاہدے…

آج مشرقِ وسطیٰ کے نئے دورِ امن کا آغاز ہے، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ اسرائیل معاہدے پر کہا ہے کہ آج صرف جنگ کا نہیں، دہشت گردی و…