میٹرک امتحان ملتوی

سہیل آفریدی کی ہٹ دھرمی ، لانگ مارچ نے تعلیمی نظام بھی متاثر کردیا، میٹرک کے پرچے ملتوی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث پشاور میں تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر، میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے پرچے ملتوی…